• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی صحافیہ کو تفتیش کی تکمیل تک اسرائیلی پولیس کی حراست میں رکھنے کا حکم

جمعرات 21-04-2016
in فلسطین
0
0Pala1083
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کی پولیس نے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس سے حراست میں لی گئی فلسطینی صحافیہ سماح دویک کے خلاف جاری تفتیش اور مقدمہ کی کارروائی مکمل ہونے تک اسے حراست میں رکھنے کا حکم دیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق اسرائیل کی مجسٹریٹ عدالت کی جانب سے کل بدھ کو 25 سالہ سماح دویک کےمقدمہ کی سماعت کے موقع پراسے تفتیش کی تکمیل تک پولیس کی حراست میں رکھنے کا حکم دیا تاہم عدالتی حکم سے قبل پراسیکیوٹر جنرل نے اسے دویک کو ضانت پر رہا کرنے کی تجویز مسترد کردی تھی اور عدالت سے مطالبہ کیا تھا کہ وہ دویک کو تفتیش کی تکمیل تک جیل سے رہا کرنے سے انکار کردے۔

صحافیہ کے وکیل رمزی کتیلات نے بتایا کہ پراسیکیوٹر جنرل اس بات پر راضی نہیں تھا کہ دویک کو سماح دویک کو ضمانت پر رہا کیا جائے۔ یہی وجہ ہے کہ مجسٹریٹ عدالت نے پراسیکیوٹرجنرل کی ہدایت پرعمل درامد کرتے ہوئے اسے رہا کرنے سے انکار کردیا۔

خیال رہے کہ اسرائیلی فوج نے سماح دویک کو 10 اپریل کو بیت المقدس میں اس کے گھر پر چھاپے کے دوران حراست میں لیا تھا۔ اسے اب تک الرملہ نامی بدنام زمانہ جیل میں رکھا گیا ہے جہاں اسے سنگین مشکلات کا سامنا ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.