• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی شہری طھ شحادہ کی پندرہ سال بعد صہیونی جیل سے رہائی

پیر 06-08-2012
in فلسطین
0
plf releases after 15 years
0
SHARES
0
VIEWS

 

اسرائیلی حکام نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر بیت لحم سے تعلق رکھنے والے شہری طہ شحادہ الوحش کو پندرہ سال کی مسلسل قید کے بعد رہا کر دیا ہے۔ رہائی پانے والے فلسطینی شہری کا تعلق بیت لحم کے جنوب مشرق میں الزعترہ کالونی سے ہے جہاں اتوار کے روز شحادہ کی رہائی کے بعد آمد پر شاندار استقبال کیا گیا۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق صہیونی جیل حکام نے فلسطینی شہری طہ کو رہائی کے بعد جبل الخلیل میں‘‘میتار’’ فوجی چوکی کے قریب سے جیپ سے اتار کر ان کے گھر کے لیے روانہ کیا۔ جہاں اس کے اہل خانہ اور اقارب کی بڑی تعداد بھی موجود تھی۔

خیال رہے کہ طہ شحادہ نے مجموعی طور پر صہیونی جیل میں سترہ سال قید کاٹی ہے۔ انہیں پہلی مرتبہ 1988ء میں حراست میں لیا گیا تھا۔ تاہم ڈیڑھ سال کی قید کے بعد رہا کردیا گیا تھا۔ بعد ازاں سنہ 1994ء کو انہیں دوبارہ حراست میں لے لیا گیا۔ ان پر حماس کے عسکری بازو عزالدین القسام بریگیڈ سے تعلق کا الزام عائد کیا گیا اور اسی الزام کے تحت انہیں پندرہ سال قید بامشقت میں ڈالا گیا ہے۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.