• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 3 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی شہریوں کی ’الخان الاحمر‘ میں نماز جمعہ کی ادائیگی

ہفتہ 04-08-2018
in فلسطین
0
0Pala11613
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) جُمعہ کوسیکڑوں فلسطینی شہریوں نے صیہونی حکام کی طرف سے مسماری کے حربے کا سامنا کرنے والے فلسطینی قصبے ’الخان الاحمر‘ میں نماز جمعہ ادا کی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق خان الاحمر میں جمعہ کے فلسطینی خطیب نے صیہونی ریاست کے مظالم پر بھی روشنی ڈالی۔ ان کا کہنا تھا کہ صیہونی ریاست فلسطینی پناہ گزینوں کی تعداد 40 ہزار تک کرنے کی سازش کررہی ہے۔ اس کےعلاوہ مقبوضہ بیت المقدس کو ہم سے چھینا جا رہا ہے۔ القدس کو معالیہ ادومیم کے ساتھ جوڑ کرشہر کا نقشہ تبدیل کرنے کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے۔

انہوں نے الخان الاحمر کے فلسطینی باشندوں کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کیا اور کہا کہ الخان الاحمر کے فلسطینیوں کو بے دخل کرنے کی صہیونی سازشیں بری طرح ناکام ہوں گی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.