• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی شہداء کے بچوں کا دورہ قطر، اسلامی میوزیم کی سیر

ہفتہ 26-01-2013
in فلسطین
0
plf wafd
0
SHARES
0
VIEWS
اسرائیلی جارحیت میں شہید ہونے والے غزہ کے فلسطینیوں کے بچوں کا وفد ان دنوں قطر کے دورے پر ہے۔ امیر قطر شیخ حمد بن خلیفہ آل ثانی کی دعوت پر قطر آنے والے اس وفد نے دوحہ میں اسلامی عجائب گھر کا دورہ کیا۔
 
اس موقع پر بچوں کے وفد کی ترجمانی کرتے ہوئے فلسطینی بچی حنان الدحدوح نےامیر قطر شیخ حمد بن آل ثانی اور شیخہ موزا اور فلسطینیوں کے زخموں پر مرہم رکھنے والے ہر فرد کا شکریہ ادا کیا۔
فسطینی بچی الدحدوح نے اہل غزہ اور بچوں کے اس وفد کے لیے قطر کے دورے کے اہتمام کرنے والے منتظمین کو بھی سلام پیش کیا۔ وفد میں شامل بچے دورے کے اگلے مرحلے میں عمرہ کی سعادت حاصل کریں گے۔
وفد کی ایک اور بچی جمیلہ الھباش کا کہنا تھا کہ وہ اس وقت غزہ کی پٹی میں اسرائیلی مظالم کے ستائے فلسطینیوں کی ترجمانی کر رہی ہیں اور قطر کی حکومت اور قوم کا شکریہ ادا کرتی ہیں جنہوں نے ہماری بہترین میزبانی کی ہے۔ الھباش نے عرب دنیا کے تمام ممالک سے اپیل کی کہ وہ بھی قطر کے نقش قدم پر چلتے ہوئے اسرائیلی غارت گریوں میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کے بچوں کے لیے پروگرام شروع کریں۔
فلسطینی نونہال بچی نے عالمی برادری اور انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیموں سے غزہ کی پٹی میں انسانیت سوز مظالم کرنے والے اسرائیل کو لگام دینے کی اپیل کی، فلسطینی بچوں کے وفد نے دوحہ کے سیاحتی اور تجارتی مقامات کی سیر کی اور اپنے پیاروں کے لیے تحفے تحائف بھی خریدے۔ 
 
 
بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.