• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی سیکیورٹی اداروں کی فائرنگ سے شہری جاں بحق

جمعرات 16-10-2014
in فلسطین
0
plf firingkilled
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ غرب اردن کے شہر الخلیل کے قصبے حارہ ابو سنینہ میں جمعرات کی صبح ایک نوجوان فلسطینی انتظامیہ کے سیکیورٹی اہلکاروں کی گولی لگنے سے جاں بحق ہو گیا۔ ہلاکت کا یہ واقعہ حارہ ابو سینیہ میں فلسطینی سیکیورٹی اداروں کو ‘مطلوب’ افراد اور فلسطینی پولیس کے درمیان تصادم کے موقع پر پیش آیا۔

خبر رساں ادارے "صفا’ نے عینی شاہدین کے حوالے سے بتایا کہ 27 سالہ فلسطینی شہری بلال الرجبی کو اس وقت گولی لگی جب سیکیورٹی ادارے کے اہلکاروں اور حکام کو ‘مطلوب’ چند افراد کے درمیان جنوبی الخلیل کے علاقے حارہ ابو سینیہ  میں تصادم کی صورتحال پیدا ہوئی۔ یاد رہے شہید ہونے والے الرجبی کئی برسوں سے سیکیورٹی افراد کو مطلوب تھے۔

اس ضمن میں سیکیورٹی اداروں نے متعدد مطلوب افراد کو حراست میں لیا ہے اور متعدد گاڑیاں بھی ضبط کر لی گئی ہیں۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.