• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 11 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی سپریم کورٹ کے ججوں کا سیاسی مداخلت پر اجتماعی استعفے

جمعہ 07-09-2018
in فلسطین
0
0Pala11938
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی اتھارٹی کی جانب سے عدلیہ کے امور میں سیاسی مداخلت پر فلسطینی سپریم کورٹ کے ججوں نے بہ طور احتجاج اجتماعی طور پر استعفیٰ دے دیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق سپریم کورٹ کے کئی سینیر ججوں نے جوڈیشل کلب کے چیئرمین کے اقدامات، عدالتی امور میں سیاسی مداخلت اور عدلیہ کی آزادی میں رخنہ ڈالنے کی کوششوں پر کئی ججوں نے اجتماعی استعفیٰ دیا ہے۔

فلسطینی ججوں کی نمائندہ تنظیم کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ججوں نے ’جوڈیشل ڈویلپمنٹ کمیٹی‘ کی طرف سے ججوں کے حوالے سے نئی سفارشات جاری کرنے پر بہ طور احتجاج ججوں نے استعفے دیے ہیں۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ فلسطینی سپریم کورٹ کے ججوں نے رام اللہ میں ’الریٹنو‘ ہوٹل میں ایک اجلاس منعقد کیا جس میں فلسطینی اتھارٹی کی سیاسی مداخلت پر بہ طور احتجاج اجتماعی استعفے دینے کا فیصلہ کیا گیا۔

ججوں نے فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس سے مطالبہ کیاہے کہ وہ جوڈیشل دویلپمنٹ کمیٹی کے اقدامات اور فیصلوں کا نوٹس لیتے ہوئے عدلیہ کی آزادی کی راہ میں رخنہ ڈالنے کی کوششوں کے خلاف سخت کارروائی کریں اور فلسطین میں عدلیہ کو آزاد اور خود مختار بنانے کے لیے اپنی آئینی ذمہ داریاں پوری کریں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMartyrMatrixneblusNetanyahupalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.