• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی سماجی کارکن پر مسجد اقصیٰ میں داخلے پر پابندی

ہفتہ 02-06-2018
in فلسطین
0
0Pala5998
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی حکام نے ایک فلسطینی سماجی کارکن اور بیت المقدس سے تعلق رکھنے والے شہری پر مسجد اقصیٰ میں داخلے پر ایک ہفتے کی پابندی عائد کردی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق قابض صیہونی فوج نے 37 سالہ ھیثم کو حراست میں لیا اور اسے شہر میں ایک پولیس سینٹر لے جایا گیا۔

مقامی صحافیہ بیان الجعبہ نے بتایا کہ اس کے بھائی کو اس شرط پر چھوڑا گیا کہ وہ 500 شیکل کی رقم بہ طور ضمانت جمع کرائے اور ایک ہفتے تک مسجد اقصیٰ میں نماز کے لیے نہیں آئے گا۔

خیال رہے کہ صیہونی حکام بیت المقدس کے فلسطینی باشندوں پر مسجد اقصیٰ میں داخلے پر پابندی کے لیے اس طرح کے حربے آئے روز استعمال کرتے ہیں۔ گذشتہ ہفتے ایسے ہی احکامات کے تحت بیت المقدس کے پانچ نمازیوں کے مسجد اقصیٰ میں داخلے پر پابندی عائد کردی گئی تھی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.