• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی رکن پارلیمنٹ کے دو بیٹوں کواسرائیلی عدالت سے قید کی سزاء

جمعرات 07-05-2015
in فلسطین
0
plf two-sones
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیل کی ایک فوجی عدالت نے فلسطین قانون ساز کونسل کے رکن اور سرکردہ فلسطینی سیاست دان  محمد مطلق ابو جحیشہ کے دو بیٹوں محمد معتز اور  محمد مجاھد کو نو ماہ قید اور تین تین ہزار شیکل جرمانہ کی سزائیں سنائی ہیں۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق مقبوضہ مغربی کنارے کے الخلیل شہرسے تعلق رکھنے والے فلسطینی رکن اسمبلی کے دونوں بیٹوں کو یہ سزا شمالی رام اللہ میں قائم ’عوفر‘ فوجی عدالت کی جانب سے سنائی گئی ہے۔

ابو جحیشہ خاندان کے ایک ذریعے نے بتایا کہ  معتز اور مجاھد کو چار ماہ قبل حراست میں لیا گیا تھا۔ ان پر مغربی کنارے میں اسرائیل کے خلاف مختلف سرگرمیوں کا الزام عاید کیا گیا ہے۔ دونوں بھائی ماضی میں بھی اسرائیل اور فلسطینی اتھارٹی کی جیلوں میں قید رہ چکے ہیں۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.