• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 7 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی رکن پارلیمنٹ کی گرفتاری

منگل 17-05-2016
in فلسطین
0
0Pala1396
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صیہونی فوجیوں نےغرب اردن میں ایک فلسطینی رکن پارلیمنٹ اور حماس کے رہنما کو توہین آمیز طریقے سے گرفتارکرلیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق صیہونی فوجیوں نے منگل کو غرب اردن میں فلسطینی رکن پارلیمنٹ عبدالجبار فقہا کے گھر پر حملہ کیا اور ان کو زدوکوب کرنے کے بعد گرفتار کر لیا۔ فلسطینی ذرائع کا کہنا ہے کہ صیہونی فوجیوں نے اس سے پہلے انہیں پانچ مرتبہ گرفتار کیا ہے۔

فلسطین کے ایک اور رکن پارلیمنٹ منا منصور نے عبدالجبارفقہا کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ان کی گرفتاری غیر قانونی ہے اور اسرائیل نے اس اقدام سے ایک بار پھر سبھی بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ صیہونی حکومت فلسطینی ارکان پارلیمنٹ کو گرفتار کرکے سب کو یہ پیغام دینا چاہتی ہے کہ وہ بلااستثنا سب کو گرفتار کر سکتی ہے۔

اس درمیان غرب اردن کے شہر بیت لحم سے خبر ہےکہ صہیونی فوجیوں نے بتیس سالہ فلسطینی جوان احمد ابو عمر پر جو بیت لحم سے حائل دیوار کو عبورکرکے مقبوضہ بیت المقدس میں داخل ہونا چاہتا تھا، فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں وہ بری طرح زخمی ہوگیا۔ اس زخمی فلسطینی جوان کو بیت جالا کے اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ فلسطینی عوام اسرائیل کے ذریعے تعمیر کی گئی حائل دیوار کو غیرقانونی سمجھتے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ اس حائل دیوار کی تعمیر کا مقصد فلسطینی علاقوں میں صیہونی کالونیوں کی تعمیر کے منصوبے کو توسیع دینا ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.