• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی رکن اسمبلی ماھر بدر کی اسرائیلی جیل میں مدت حراست میں توسیع

جمعرات 01-05-2014
in فلسطین
0
plf prolong
0
SHARES
0
VIEWS

 

قابض صہیونی حکام کی سفارش پر اسرائیل کی ایک عدالت نے فلسطین قانون ساز کونسل کے رکن اور اسلامی تحریک مزاحمت "حماس” کے مرکزی رہ نما ماھر بدر کی مدت حراست میں چھ ماہ کی توسیع کردی گئی ہے۔

رکن اسمبلی ماھر بدر المعروف ابو عبادہ  کے اہل خانہ کے ایک ذریعے نے مرکز اطلاعات فلسطین کو بتایا کہ صہیونی فوج نے الزام عائد کیا ہے کہ ماھر بدر کے قبضے سے ایک خفیہ دستاویز ملی ہے جو اسرائیل کے لئے خطرناک قرار دی جا رہی ہے۔ اس خفیہ دستاویز کے بعد انہیں مزید چھ ماہ کے لیے جیل میں قید رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ ماھر بدر ماضی میں بھی گیارہ سال تک اسرائیلی جیلوں میں قید رہ چکے ہیں۔ وہ متعدد جان لیوا امراض کا شکار ہیں جن کے باعث انہیں مزید جیل میں قید رکھنے کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔

خیال رہے کہ اسرائیلی جیلوں میں حماس کے پارلیمانی بلاک اصلاح وتبدیلی کی ٹکٹ پر قومی اسمبلی کے رکن منتخب ہونے والے  11  ارکان ابھی تک قید ہیں۔ ان میں سے نو نے حال ہی میں اپنے بلا جواز حراست کے خلاف بھوک ہڑتال شروع کر رکھی ہے۔

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.