• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی راکٹ حملوں کے سامنے اسرائیلی آئرن ڈوم سسٹم بے بس

ہفتہ 12-07-2014
in فلسطین
0
plf 12-07-15
0
SHARES
1
VIEWS

 

 

 

فلسطینی شہر غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کے فضائی حملوں کے جواب میں مزاحمت کاروں کے راکٹ حملوں نے صہیونی فوج کے دفاعی شیلڈ "آئرن ڈوم” کو بھی بے بس کر دیا ہے۔ فلسطینی مزاحمت کاروں کے راکٹ آئرن ڈوم سے بچ کر اپنے اہداف کو نہایت کامیابی کے ساتھ نشانہ بنا رہے ہیں۔

اسرائیلی فوج کے ایک سینیئر عہدیدار نے عبرانی ٹیلی ویژن کو بتایا کہ اسرائیل کی سرحد پر 7 مقامات پر آئرن ڈوم کی بیٹریاں نصب کی گئی ہیں مگر وہ کم ہی راکٹ حملوں کو روکنے میں کامیاب رہے ہیں۔ یہ راکٹ ہرچھ میں سے صرف ایک راکٹ فضاء میں تباہ کرسکا ہے بقیہ چھ راکٹ آئرن ڈوم سے بچ کر اپنے اہداف کو نشانہ بنا رہے ہیں۔

خیال رہے کہ اسرائیلی فوج نے چند ایام پیشتر غزہ کی سرحد پر راکٹ حملے روکنے کے لیے نصب کردہ سسٹم میں کئی تکنیکی تبدیلیاں کی تھیں تاہم ان کی وجوہات معلوم نہیں ہو سکی ہیں۔
واضح رہے کہ اسرائیل آئرن ڈوم سسٹم کو موثر بنانے کے لیے دفاعی بجٹ کا ایک بڑا حصہ صرف کرتا ہے لیکن یہ سسٹم دیسی ساختہ فلسطینی راکٹوں کو روکنے میں ناکام رہا ہے۔ یہ سسٹم سب سے پہلے امریکا کے تعاون سے سنہ 2007ء میں متعارف کرایا گیا تھا۔

اسرائیلی فوجی عہدیدار کا کہنا تھا کہ ہمیں فلسطینی راکٹ حملوں کی روک تھام کے لیے "آئرن ڈوم” پر زیادہ انحصار نہیں کرنا چاہیے کیونکہ یہ سسٹم جنوب اور وسطی اسرائیل کی طرف پھینکے گئے راکٹ روکنے میں مکمل طور پر ناکام رہا ہے۔

 

 

 

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.