• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 23 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی دوشیزہ کو رہائی کا اعلان کر کے انتظامی قید میں ڈال دیا گیا

ہفتہ 18-08-2018
in فلسطین
0
0Pala11803
0
SHARES
0
VIEWS

الخلیل (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی حکام نے ایک فلسطینی دو شیزہ کی رہائی کے تاریخ پر اسے رہا کرنے کے بجائے انتقامی پالیسی کے تحت چھ ماہ کے لیے انتظامی حراست میں ڈال دیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی حکام کی طرف سے21 سالہ اسیرہ فداء محمد یوسف اخلیل کو جمعہ کے روز رہا کرنے کا اعلان کیا گیا تھا مگر اسے شمالی شہر طولکرم کی ایک فوجی چوکی پر پہنچانے کے بعد وہاں سے اس کے اہل خانہ کے حوالے کرنے کے بجائے دوبارہ حراست میں لے کر چھ ماہ کے لیے انتظامی قید میں ڈال دیا گیا۔

خیال رہے کہ اسیرہ اخلیل کو 29 مئی کو حراست میں لیا تھا اور اسرائیل کے خلاف اشتعال اور نفرت پھیلانے کے الزام میں 95 روز قید کی سزا کا حکم دیا گیا تھا۔

فداء اخلیل القدس اوپن یونیورسٹی میں اکاؤٹنگ کی طالبہ ہیں اور تیسرے سال میں ہیں۔ اس پر صیہونی ریاست کے خلاف سوشل میڈیا پر نفرت پھیلانے والا مواد پوسٹ کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.