• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 7 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی دانشور کو صیہونی عدالت سے انتظامی قید کی سزا

منگل 25-09-2018
in فلسطین
0
0Pala112049
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کی ایک فوج داری عدالت نے زیرحراست فلسطینی دانش ور اور انسانی حقوق گروپ ’الضمیر‘ فاؤنڈیشن کے قانونی شعبے کے ڈائریکٹر ایمن کراجہ کو چھ ماہ کے لیے قابل توسیع انتظامی قید میں منتقل کردیا ہے۔ 50 سالہ ایمن کراجہ کا تعلق غرب اردن کے وسطی شہر رام اللہ کے نواحی علاقے صفا سے ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ’عوفر‘ نامی فوجی عدالت نے خفیہ ادارے ‘شاباک‘ کی سفارش پر ایمن کراجہ کو جیل بھیجنے کا حکم دیا۔ انہیں ابتدائی طور پر چھ ماہ قید کی سزا سنائی گئی ہے مگر بعد میں اس سزا میں بار بار غیرمعینہ مدت تک کی توسیع کی جاسکتی ہے۔

خیال رہے کہ احمد کراجہ کو چند روز قبل ان کے گھر سے اٹھا لیا گیا تھا۔ وہ ماضی میں بھی انسانی حقوق کے لیے آواز بلند کرنے کی پاداش میں صیہونی زندانوں میں پابند سلاسل رہ چکے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMartyrMatrixneblusNetanyahupalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.