• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی خاتون شاعرہ غزہ کی پٹی میں کینسراسپتال کےقیام کے لیے پرعزم

اتوار 20-03-2016
in فلسطین
0
0Pala0713
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کی ایک ممتاز دانشور اور خاتون شاعرہ الھام ابو ظاھر نے غزہ کی پٹی میں سرطان کے امراض کے علاج کے لیے کینسراسپتال کےقیام کے لیے مہم شروع کی ہے۔ اپنی اس مہم نے اس نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ اس میں بڑھ چڑھ کرحصہ لیں۔ انہوں نے عالمی برادری اور امدادی تنظیموں سے بھی اپیل کی کہ وہ غزہ میں کینسر اسپتال کے قیام کے لیے ان کی مہم کو کامیاب بنائیں۔

رپورٹ کے مطابق غزہ کی پٹی میں ایک نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے الھام ابو ظاہر نے کہا کہ انہوں نے یہ مہم اس لیے شروع کی ہے کیونکہ غزہ میں کینسرکے امراض کے لیےکوئی خصوصی اسپتال نہیں ہے جس کے نتیجے میں مقامی شہریوں کو سخت نوعیت کی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ غزہ کی پٹی میں کینسر اسپتال کے قیام کے لیے ’’ہمیں یہ کام کرنا ہے‘‘ کے عنوان سے مہم شروع کی ہے۔ ان کا مزید کہنا ہے کہ ہم اس مہم کو کامیاب بنائیں گے کیونکہ اسرائیل کی جانب سے مسلط کی گئی پابندیوں کے نتیجےمیں غزہ کی پٹی کے کینسر کے مریض فلسطین کے دوسرے علاقوں میں نہیں جاسکتے ہیں۔

فلسطینی شاعرہ کا کہنا تھا کہ گوکہ یہ بہت مشکل کام ہے مگرہماری کوششیں اس وقت تک جاری ہیں گی جب تک غزہ میں ایک کینسر اسپتال قائم نہیں ہوجاتا۔ انہوں نے کہا کہ فلسطین کا کوئی مخیر شہری کینسر اسپتال کے لیے 5 دونم رقبہ عنایت کردے تو یہ کام اور آسان ہوجائے گا۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.