• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی حکومت کا مصر سے رفح گذرگاہ فوری کھلونے کا مطالبہ

اتوار 01-05-2016
in فلسطین
0
0Pala0303
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی حکومت نے ایک بار پھر مصرسے بھرپور مطالبہ کیا ہے کہ وہ غزہ کی پٹی کی واحد بین الاقومی گذرگاہ رفح کو دوطرفہ آمد و رفت کے لیے کھول دے تاکہ غزہ میں بیرون ملک علاج کے منتظر ہزاروں مریضوں کو علاج کی سہولت فراہم کی جا سکے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق غزہ وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ غزہ میں اس وقت بھی ہزاروں کی تعداد میں مریض بیرون ملک علاج کے لیے سفری اجازت کے حصول کے منتظر ہیں مگر مصری حکومت کی طرف سے رفح گذرگاہ کھولنے کے لیے سنجیدہ اقدامات نہیں کیے گئے ہیں۔

وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ رفح گذرگاہ مسلسل 74 دن سے بند ہے اور غزہ کے شہری بیرون ملک سفری سہولت نہ ملنے کے باعث سنگین نوعیت کی مشکلات اور پریشانیوں کا شکار ہیں۔ بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ غزہ میں جنگ کے زخمیوں اور مختلف امراض کے شکار ہزاروں افراد نے بیرون ملک علاج کے لیے رجسٹریشن کرائی ہے مگر مصری حکومت کی طرف سے غزہ کی واحد بین الاقوامی گذرگاہ کو کھولنے کے لیے کسی قسم کے اقدامات نہیں کیے جا رہے ہیں۔

قبل ازیں فلسطینی حکام کی جانب سے بتایا گیا تھا کہ غزہ کی پٹی میں 30 ہزار شہری بیرون ملک سفرکے ضرورت مند ہیں جن میں 4 ہزار مریض بھی شامل ہیں۔ یہ تمام شہری مصری حکومت کی طرف سے سرحد کھولے جانے کے انتظار میں بیٹھے ہیں۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.