غزہ میں قائم فلسطینی حکومت نے غزہ کی پٹی اور مصر کی درمیانی سرحد پر سکیورٹی انتظامات سخت کردیے ہیں، یہ اقدام سرحد کے تحفظ اور اسمگلنگ کی روک تھام کے لیے کیا گیا۔ کرنل طارق ابو ھاشم نے کہا کہ پیرکے روز وزارت داخلہ کے مطابق سکیورٹی اس لیے سخت کی گئی ہے تاکہ بعض اسمگلروں کی جانب نشہ آور ادویات مصر سے غزہ میں داخل نہ کی جا سکیں اور اسی طرح غزہ سے کوئی مصری سیاسی معاملات میں دخل انداز میں ملوث نہ ہوسکے۔
ان کا اشارہ ان دنوں مصر میں صدر محمد مرسی کے حامی اور مخالفین کے مظاہروں کی طرف تھا۔
بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین
