• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی جیل میں قید نوجوان اور اس کی والدہ کی بھوک ہڑتال

جمعرات 17-04-2014
in فلسطین
0
plf hunger strike
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطینی اتھارٹی کے زیرانتظام جنید جیل میں حبس بے جا میں رکھے گئے ایک نوجوان مراد طوالبہ کی والدہ نے جیل کے باہر بھوک ہڑتال شروع کردی ہے، جبکہ مراد خود بھی چار روز سے بھوک ہڑتال جاری رکھے ہوئے ہے۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق طوالبہ خاندان سے ملنے والی اطلاعات میں بتایا گیا ہے کہ مراد کو جیل میں بند کیے ہوئے سترہ دن ہوچکے ہیں۔ اس دوران فلسطینی اتھارٹی کے تفتیش کاروں نے اسے وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔ اپنے اوپر ڈھائے جانے والے مظالم اور بلا جواز گرفتاری کے خلاف مراد نے بھوک ہڑتال شروع کر دی ہے۔ جب یہ خبر اس کے گھر میں پہنچی تو اس کی والدہ بھی جیل باہر جاکر بیٹھ گئی اور اس نے بھی اسیر بیٹے سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے بھوک ہڑتال شروع کردی ہے۔

خیال رہے کہ مراد طوالبہ پچھلے 18 دن سے جنید جیل میں قید ہے اور اسے مسلسل اذیتوں کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

اسیر نوجوان نے بھوک ہڑتال کے دوران کھانا پینا بالکل چھوڑ دیا تھا جس کے باعث اس کی حالت خراب ہوگئی تھی۔ بعد ازاں اسے جیل کی ایک اسپتال میں بھی لے جایا گیا، تاہم اس نے علاج کرانے اور دوائی لینے سے بھی انکار کر دیا ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.