• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی جماعتوں کی تنظیم آزادی فلسطین کے اجلاس میں شرکت کے لیے قاھرہ روانگی

پیر 20-02-2012
in فلسطین
0
plf reach_qahira
0
SHARES
4
VIEWS

plf reach_qahira

تنظیم آزادی فلسطین (پی ایل او) کے قاھرہ میں بدھ کےھنگامی اجلاس میں شرکت کے لیے فلسطین کی سیاسی جماعتوں کی مصر روانگی۔ پی ایل او کی اعلی اختیاراتی کمیٹی کے رکن یاسر الوادیہ نے بتایا کہ یہ اجلاس مسئلہ فلسطینکی تاریخ میں انتہائی اہمیت کا حامل ہو گا۔

 

یاسر الوادیہ کی جانب سے ’’مرکز اطلاعات فلسطین کو موصول ہونے والے بیان کے مطابق قاھرہ میں پی ایل او کے اس ھنگامی اجلاس سے فتح اور حماس کے مابین تعاون کا نیا مرحلہ شروع ہو گا جس سے مستقبل میں مسئلہ فلسطین کو لاحق خطرات سے نمٹنے میں مدد ملے گی۔
انہوں نے کہا کہ اس اجلاس میں مفاہمت کے تمام پہلوؤں پر گفتگو کی جائے گی، اجلاس میں مشرق وسطی کی چار رکنی ثالثی کونسل کی جانب سے چھبیس جنوری کی مہلت کے ختم ہونے کے متعلق بھی تبادلہ خیال ہو گا۔
قبل ازیں محمود عباس اور خالد مشعل اس ماہ کی چھ تاریخ کو قطر کے دارالخلافے دوحہ میں ملاقات کے بعد تاریخی دوحہ اعلامیہ جاری کیا تھا۔ امیرقطر شیخ حمد بن خلیفہ آل ثانی کی نگرانی میں طے پانے والے اس اعلامیے کے مطابق فلسطین کی عبوری قومی حکومت کے وزیر اعظم محمود عباس ہونگے۔ اس حکومت کی اولینترجیح میں اسرائیلی محاصرے اور پے در پے حملوں سے تباہ حال غزہ کی تعمیر نو اور آئندہ عام انتخابات کا انتظام کرنا ہے۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.