• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی تحریک آزادی میں شدت، اسرائیل بوکھلاہٹ کا شکار

بدھ 23-10-2013
in فلسطین
0
plf work
0
SHARES
1
VIEWS

 

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیل کے خلاف بڑھتے مزاحمتی حملے اور تحریک آزادی میں شدت آتے ہی اسرائیل کے عسکری اور سیاسی حلقوں میں سخت بے چینی پائی جا رہی ہے۔

اسرائیلی وزیردفاع موشے یعلون نےتسلیم کیا ہے کہ مغربی کنارے میں صورت حال ایک آتش فشاں کی طرح پھٹ رہی ہے جو کسی بھی وقت بڑے دھماکے سے تباہی پھیلا سکتی ہے۔

عبرانی اخبار”یدیعوت احرونوت” کی رپورٹ کے مطابق موشے یعلون نے مغربی کنارے میں یہودی کالونیوں کے دورے کے دوران یہودی آباد کاروں سے گفتگو کرتےہوئے کہا کہ ہماری مسلح افواج کو مغربی کنارے میں سخت چیلنجز کا سامنا ہے۔ حالیہ چند ماہ کے دوران مغربی کنارے میں اسرائیل مخالف سرگرمیوں کے بڑھتے واقعات نے ہمیں سخت پریشان کررکھا ہے۔ ہم ان تمام کارروائیوں کو جرائم اور دہشت گردی سمجھتے ہیں اور ان پر خاموشی کا کوئی جواز نہیں ہے۔

صہیونی وزیردفاع کا کہنا تھا کہ مجھے فلسطین میں تیسری تحریک انتفاضہ کا خطرہ محسوس نہیں ہو رہا ہے لیکن ہمیں اپنے سیکیورٹی اداروں کو ہرطرح کے حالات کا سامنا کرنے کے لیے تیار کرنا ہوگا۔ اگر فلسطین میں ایسی کوئی تحریک سر اٹھاتی ہے تو اسے آغازسے ہی ختم کردینا چاہیے۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.