• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی بچوں کو قید اور بھاری جرمانوں کی سزائیں

منگل 04-09-2018
in فلسطین
0
0Pala6149
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی حکام کی جانب سے کم سن فلسطینی بچوں کو زندانوں میں ڈالنے اور ان کے بنیادی انسانی حقوق پامال کرنے کا سلسلہ منظم انداز میں پوری ڈھٹائی کے ساتھ جاری ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینی محکمہ امور اسیران کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اگست 2018ء کے دوران اسرائیلی فوج اور پولیس کی جانب سے درجنوں فلسطینی بچوں کو حراست میں لینے کے بعد زندانوں میں ڈالا گیا۔

رپورٹ کے مطابق پچھلے ماہ 41 کم عمر فلسطینی بچوںکو ’عوفر‘ جیل میں ڈالا گیا۔ ان میں سے 17 کو رات کی تاریکی میں ان کے گھروں سے اٹھایا گیا۔
14 کو سڑکوں سے اٹھا لیا گیا۔ دو کو چیک پوسٹوں اور چار کو حراستی مرکز میں طلب کرکے گرفتار کیا گیا۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 10 فلسطینی بچوں کو گرفتاری کے وقت وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ 34 فلسطینیوں کو 31 دن سے 10 ماہ تک قید کی سزائیں سنائی گئیں۔ درجنوں بچوں کو بھاری جرمانوں کی سزائیں سنائی گئی۔ گذشتہ ماہ  فلسطینی بچوں سے 86 ہزار شیکل کی رقم جرماموں کی مد میں وصول کی گئی۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.