• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی اسیر کی اہلیہ کی انتظامی حراست میں چوتھی مرتبہ توسیع

بدھ 02-07-2014
in فلسطین
0
plf forth
0
SHARES
3
VIEWS

اسرائیل کی ایک انتظامی عدالت نے فلسطینی خاتون اسیر رہ نما فداء حسنی الشیبانی کی مدت حراست میں مزید ایک ماہ بیس دن کی توسیع کرتے ہوئے انہیں 21 اگست  تک انتظامی حراست میں رکھنے کا حکم دیا ہے۔ اسیرہ کی جیل میں انتظامی حراست میں یہ چوتھی مرتبہ توسیع ہے۔
 
فلسطینی اسیرہ 37 سالہ الشیبانی کے اہل خانہ کے ایک ذرائع نے”مرکز اطلاعات فلسطین ” کو بتایا کہ اسرائیلی جیل حکام نے جانب سے الشیبانی پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ جیل میں اپنے شوہر اور دیگر قیدیوں سے ملاقات کے دوران کینٹین سے ایسی چیزیں بھی خرید کر انہیں فراہم کرتی رہی ہے جن کی خریداری قیدیوں کے لیے ممنوع ہے۔
 
خیال رہے کہ اسیرہ حسنی الشیبانی کا تعلق مغربی کنارے کے شہر جنین کے العرابہ قصبے سے ہے۔ وہ دو بچوں کی ماں ہے۔ اسے گذشتہ 12 مئی کو حراست میں لیا گیا تھا۔ حسنی الشیبانی کے شوہر احمد مصطفیٰ الشیبانی 27 جولائی 2003ء سے اسرائیلی جیل میں قید ہیں۔ انہیں ایک فدائی حملے میں معاونت کے الزام میں تین مرتبہ عمر قید کی سزا کا سامنا ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.