• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 29 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی اسیر نے صیہونی زندان میں بھوک ہڑتال معطل کردی

ہفتہ 11-08-2018
in فلسطین
0
0Pala11666
0
SHARES
0
VIEWS

الخلیل (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی جیل میں انتظامی حراست کے خلاف بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال کرنے والے ایک فلسطینی نوجوان نے 22 روز کے بعد بھوک ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق بھوک ہڑتال اسیر انس شدید کے بھائی عبدالمجید شدید نے بتایا کہ صیہونی حکام نے اس کے بھائی کو 19  دسمبر 2018ء کو رہا کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے بعد اس نے بھوک ہڑتال معطل کردی ہے۔

خیال رہے کہ انس شدید کو اسرائیلی فوج نے 14 دسمبر 2017ء کو حراست میں لینے کے بعد چھ ماہ کے لیے قابل توسیع انتظامی قید میں ڈال دیا تھا۔ انس شدید نے حال اس نے انتظامی قید میں بار بار توسیع کے خلاف بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال شروع کردی تھی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.