• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 11 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی اسیر رہائی کے بجائے انتظامی حراست میں منتقل

ہفتہ 01-09-2018
in فلسطین
0
0Pala11896
0
SHARES
0
VIEWS

نابلس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی حکام نے اسیر احمد عامر نصار کو عدالت کی طرف سے رہا کرنے کے حکم کی خلاف ورزی کرتے ہوئے انہیں انتظامی قید میں منتقل کردیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینی اسیراحمد نصار کو وسط جولائی کو حراست میں لیا تھا۔ اسرائیلی عدالت نے اسے ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دیا جس کے بعد اسے اسرائیلی فوج نے اپنی تحویل میں لے لیا اور رہائی کے بجائے انہیں  انتظامی قید میں ڈال دیا گیا۔

خیال رہے کہ اسیر نصار دو سال مسلسل قید میں رہے۔ رہائی کے چند ماہ کے بعد انہیں دوبارہ گرفتار کرلیا گیا۔ انہوں نے اپنی قید کے خلاف بھوک ہڑتال شروع کی تو دو ہفتوں کے بعد انہیں رہا کردیا گیا۔

اسیر نصار کے ایک بھائی احمد بھی اسرائیلی جیل میں قید ہیں اور مسلسل 15 سال سے پابند سلاسل ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMartyrMatrixneblusNetanyahupalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.