• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی اسیر اسرائیلی حراست میں جاں بحق

بدھ 26-02-2014
in فلسطین
0
plf taweel
0
SHARES
0
VIEWS

بیت المقدس سے تعلق رکھنے والے فلسطینی اسیر جہاد التاویل بئیرشیباء جیل میں ہونے والے حملے کے نتیجے میں لگنے والے زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگئے۔

جہاد التاویل کے بھائی شریف نے ایک بیان میں کہا ہے کہ جہاد بئیر شیبا کے سوروک ہسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگئے۔ جہاد کو اسرائیلی جیل کے محافظوں نے دو ہفتے قبل تشدد کا نشانہ بنایا تھا۔

شریف کے مطابق جہاد اس حملے کے دوران بیہوش ہوگئے تھے اور انہیں فوری طور پر ہسپتال منتقل نہیں کیا گیا تھا۔ انہیں جب ہسپتال منتقل کیا گیا تو ان کی حالت انتہائی نازک تھی اور وہ کوما کی حالت میں چلے گئے تھے۔

انہوں نے مزید بتایا کہ جہاد کو پچھلے سال گرفتار کیا گیا تھا اور ان کے زخمی ہونے کے ایک سال بعد ان کے خاندان کو بتایا گیا کہ ان کی مدت حراست ختم کردی گئی ہے اس لئے ان کی رہائی کے کاغذوں پر دستخط کرکے ان کا ذاتی سامان لے جایا جائے مگر ان کے خاندان نے ایسا کرنے سے انکار کردیا۔

شریف کا کہنا تھا کہ ان کا خاندان جیل سے جہاد کا شناختی کارڈ لینے کے بعد ان کو باب الاثبات قبرستان میں دفنائے گا۔ جہاد مسجد اقصٰی کے جنوبی علاقے سلوان کے رہائشی تھے اور پانچ بچوں کے والد تھے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.