• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی اسیرہ گرفتاری کے بعد اپنے عزیزو اقارب سے ملاقات سے محروم

منگل 19-08-2014
in فلسطین
0
plf deprived
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیلی جیل میں زیرحراست فلسطینی خاتون منا قعدان کی 23 نومبر 2012ء کو گرفتاری کے بعد اہل خانہ سے ملاقات پر مسلسل پابندی ہے۔
مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق اسیرہ قعدان مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین کے  جنوب میں عرابہ قصبے سے تعلق رکھتی ہے۔ وہ گذشتہ دوس سال سے اپنے عزیزو اقارب اور اہل خانہ سے ملاقات سے مسلسل محروم ہے۔

دوسری جانب فلسطین میں قیدیوں کے حقوق کے لیے کام کرنے والی تنظیم "کلب برائے اسیران” کی جانب سے اسیرہ منا قعدان کے ساتھ اسرائیلی جیلروں کے ناروا رویے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے اپنے عزیزوں سے ملاقات پر پابندی کو انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی قرار دیا ہے۔

انسانی حقوق کے ادارے کا کہنا ہے کہ صہیونی ریاست نام نہاد سیکیورٹی وجوہات کی آڑ میں منا قعدان کو اس کے اہل خانہ سے ملاقات سے روک رہے ہیں۔ بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ قابض صہیونی فوج نے نہ صرف اسیرہ کے اہل خانہ سے ملاقات پر پابندی عائد ہے بلکہ اسے متعدد مرتبہ اسرائیلی عدالتوں میں پیش بھی کیا گیا لیکن عدالتوں میں پیشی کے باوجود اسے اپنے دفاع میں ایک لفظ تک بولنے کی اجازت نہیں دی گئی۔
کلب برائے اسیران کا کہنا ہے کہ گرفتاری کے بعد سے اسیرہ منا قعدان، معدے اور ہائی بلڈ پریشر سمیت کئی دوسری بیماریوں میں مبتلا ہے لیکن صہیونی جیلروں کی جانب سے اسے کسی قسم کی طبی سہولت مہیا نہیں کی جارہی ہے۔

خیال رہے کہ منا قعدان اپنی زندگی میں اب تک 16 بار اسرائیلی فوج کے ہاتھوں گرفتار ہوچکی ہے۔ اس سے قبل اسے سنہ 2004 اور سنہ 2007ء میں حراست میں لینے کے بعد طویل عرصے تک قید میں رکھا تھا۔ اسیرہ کے والدین اس کی اسیری کے دوران انتقال کرگئے تھے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.