• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی اسیران کو بسوں میں قید رکھے جانے کا انکشاف

بدھ 16-04-2014
in فلسطین
0
plf bus
0
SHARES
0
VIEWS

عبرانی اخبار ہارٹز کے مطابق قابض اسرائیلی فوج نے 1948ء کے مقبوضہ علاقوں میں بغیر پرمٹ داخل ہونیوالے فلسطینیوں کو جیل میں جگہ نہ ہونے کے باعث بس میں قید رکھا ہوا ہے۔

اخبار کے مطابق ایسا دو موقعوں پر ہوا ہے کہ فلسطینی قیدیوں کو جیلوں میں جگہ نہ ہونے کے باعث ساری رات بسوں میں رکھا گیا ہے۔ اسیران نے اسرائیلی بسوں میں قید رکھے جانے پر شدید احتجاج کیا اور بتایا کہ انہیں کئی گھنٹوں تک کھانا نہیں دیا جاتا ہے۔

دریں اثناء قابض فوج نے پیر کے روز جنین کے مغربی قصبے یامون پر دھاوا بول دیا اور گلی گلی میں تلاشی لی۔ اس موقع پر ایک فلسطینی شہری کو حراست میں لے لیا گیا تھا اور اسے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا تھا۔

مقامی ذرائع نے بتایا ہے کہ 20 سالہ اسلام ابو ھیجہ اس کے گھر پر چھاپہ مارنے اور تلاشی لینے کے بعد حراست میں لیا گیا تھا۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.