• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی اراکین پارلیمان کا جنوبی افریقی سفارتخانے کا دورہ

جمعہ 21-02-2014
in فلسطین
0
plf parliman
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطینی قانون ساز کونسل کے ایک وفد نے فلسطین میں موجود مختلف ممالک کے سفیروں سے ملاقاتوں کے سلسلے کے طور پر جنوبی افریقہ کے سفارتخانے کا دورہ کیا۔

 

اس وفد میں بیت المقدس سے تعلق رکھنے والے اراکین پارلیمان محمد طوطح، ایمن دراغمہ، احمد مبارک اور حسن یوسف شامل تھے۔ وفد نے جنوبی افریقہ کے سفیر سے ملاقات کے دوران مختلف امور پر جنوبی افریقہ کے موقف کے بارے میں بات چیت کی۔

قانون ساز اسمبلی کے ارکان نے قابض اسرائیلی حکام پر دبائو ڈال کر ان کی خلاف ورزیوں اور یہودی آبادکاری کی سرگرمیوں کو روکنے کی بھی بات کی۔

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.