• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی اراضی غصب کرکے اس پر یہودی پارک بنانے کا اسرائیلی منصوبہ

پیر 03-02-2014
in فلسطین
0
plf israeli
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیلی حکومت نے سنہ  1948 ء کے مقبوضہ شہر "وادی التماسیح” میں فلسطینیوں کی اراضی پر بنے "زرقاء پل” اور اس کے آس پاس کی زرعی اراضی پرغاصبانہ قبضہ کر کے اسے یہودیوں کے لیے ایک نیشنل پارک میں تبدیل کرنے منصوبہ تیار کیا ہے۔

مقبوضہ فلسطین میں اسرائیل کی لوکل گورنمنٹ اور ضلعی کمیٹی برائے تعمیرات و پلاننگ کی جانب سے ایک مشترکہ منصوبے کے تحت التماسیح وادی میں قائم الزرقاء پل اور اس کے گردو نواح کی اراضی پر "نیشنل پارک” بنانے کی ایک سازش تیار کی گئی ہے۔

ادھر دوسری جانب اسرائیلی حکومت کی اس غاصبانہ سازش کے انکشاف کے بعد مقامی فلسطینی آبادی نے بھی اس کی روک تھام کے لیے تحریک شروع کردی ہے

مرکزاطلاعات فلسین کے مطابق عوامی کمیٹی  اور نیشنل ڈیموکریٹک سوسائٹی کی جانب سے مشترکہ طور پر ایک درخواست تیارکی گئی ہے جسے اسرائیل کی عدالتوں میں دائر کرکے الزرقاء پل اور اس کے گردوپیش کی اراضی پر یہودی دست درازی کی روک تھام کی کوشش کرنا ہے۔

مقامی شہریوں کا کہنا ہے کہ اسرائیلی حکام ایک سوچی سمجھی سازش کے تحت یہودیوں کو پرامن اور خوشحال ماحول فراہم کررہے ہیں لیکن اس کی قیمت فلسطینیوں کو ادا کرنا پڑ رہی ہے۔ صہیونی حکومت کی جانب سے حیفاء شہرکے ساحلی مقامات الکرمل ۔ شومرون اور دیگرمقامات کی اراضی کو یہودی پارک میں تبدیل کرکے فلسطینیوں کے لیے ماحولیاتی تباہی کی کوشش کی جا رہی ہے۔

ڈیموکریٹک سوسائٹی کے رکن سامی العلی نے میڈیا کو بتایا کہ جن علاقوں کواسرائیل نےیہودی پارک کے لیے مختص کیا ہے وہ فلسطینی مقامی آبادی کے لیے قدرت کی ایک نعمت ہیں۔ کیونکہ یہ مقامات فلسطینیوں کو صاف ستھرا اورآلودگی سے پاس ماحول فراہم کررہے ہیں لیکن صہیونی حکومت ماحولیات کی تباہی کے ذریعے فلسطینیوں کو ایک نئے عذاب میں مبتلا کرنا چاہتی ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.