• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی اتھارٹی کی خفیہ ایجنسی نے فلسطینی مصنفہ کے شوہر کو رہا کردیا

منگل 17-07-2012
in فلسطین
0
plf lama
0
SHARES
0
VIEWS

صدر محمود عباس کے زیر انتظام فلسطینی اتھارٹی کی خفیہ ایجنسی نے معروف فلسطینی مصنفہ اور صحافی لمی خاطر کے شوہر انجینئر حازم فاخوری کو رات گئے گرفتار کرنے کے بعد آج دوپہر کو رہا کردیا ہے۔

خفیہ اہلکاروں نے الخلیل میں کارروائی کے دوران فاخوری کا لیپ ٹاپ اور موبائل بھی قبضے میں لے لیا تھا۔

فلسطینی اتھارٹی حازم فاخوری کو گرفتار کرنے سے قبل متعدد بار پوچھ گچھ کے لیے ہیڈ کوارٹر طلب کرچکی تھی جس پر فاخوری نے خفیہ ایجنسی کے سامنے سوال و جواب کے لیے پیش ہونے سے انکار کردیا تھا۔ یاد رہے کہ اس سے قبل گزشتہ برس کے اواخر میں بھی اتھارٹی کی سکیورٹی فورسز فاخوری کو گرفتار کر چکے ہیں۔ اس گرفتاریوں کا مقصد ان کی بیوی لمی خاطر پر دباؤ بڑھانا ہے کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کے خلاف مضامین لکھنا اور اسرائیلی فورسز کے خلاف فلسطینیوں کے احتجاج میں شرکت کرنا بند کردیں۔ خیال رہے کہ حازم فاخوری اس سے قبل اسرائیلی عقوبت خانوں میں بھی دو سال قید کاٹ چکے ہیں۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.