• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی اتھارٹی کی جیل میں طویل بھوک ہڑتال کے باعث اسیر کی زندگی خطرے میں

ہفتہ 25-04-2015
in فلسطین
0
plf prolonged
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطینی اتھارٹی کی ایک جیل میں پابند سلاسل ایک سیاسی کارکن کی جانب سے ایک ماہ سے جاری مسلسل بھوک ہڑتال کے باعث اسیر کی زندگی خطرے سے دوچار ہوگئی ہے۔ دوسری جانب فلسطینی اتھارٹی کے سیکیورٹی اداروں نے ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فلسطینی اسیر کو رہا کرنے سے انکار کردیا ہے۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق سیاسی بنیادوں پر اریحا شہر میں قائم جنید جیل میں پابند سلاسل فلسطینی کارکن اسلام حامد نے   24 مارچ 2015 ء سے مسلسل بھوک ہڑتال جاری رکھے ہوئے ہے۔ ایک ماہ سے زاید عرصے پر محیط بھوک ہڑتال کے باعث  سیاسی کارکن کی زندگی کو سنگین خطرات لاحق ہوگئے ہیں۔

اسلام حامد جیل میں صرف نمک اور پانی پر گذرا کررہا ہے۔ اس کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ فلسطینی اتھارٹی کی جانب سے اسلام کو رہا نہ کیا گیا تو اس کی زندگی کو سنگین خطرات لاحق ہوسکتے ہیں۔ اہل خانہ نے اس کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔

خیال رہے کہ اسلام حامد کو 04 ستمبر 2010 ء کو فلسطینی اتھارٹی کی پولیس نے حراست میں لیا۔ ان پر ریمونیم کے مقام پر دھماکوں کا الزام عاید کیا گیا ہے۔ اسی الزام کے تحت انہیں تین سال قید کی سزا سنائی گئی تھی۔ تین سال مکمل ہونے کے باوجود انہیں رہا نہیں کیا جا رہا ہے۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.