• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی اتھارٹی اور اسرائیل کے درمیان بیت المقدس میں مذاکرات

پیر 14-04-2014
in فلسطین
0
plf authority
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطینی اتھارٹی اور اسرائیل کے درمیان گذشتہ نو ماہ سے جاری امن مذاکرات معطل ہونے کے دو ہفتے بعد فریقین نے ایک مرتبہ پھر بات چیت کا عمل شروع کیا ہے تاہم اب کی بار مذاکرات میں کوئی امریکی مندوب موجود نہیں تھا۔

اسرائیلی میڈیا کے مطابق کل اتوار کی شام فلسطینی اتھارٹی کے اعلیٰ مذاکرات کار صائب عریقات اور اسرائیلی وزیرانصاف زیپی لیونی نے مقبوضہ بیت المقدس میں ملاقات کی۔

عبرانی اخبار "یدیعوت احرونوت” کی ویب سائیٹ پر جاری رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ گذشتہ روز ہونے والی بات چیت میں فریقین نے امن مذاکرات کو ناکام ہونے سے بچانے کے مختلف پہلوؤں پر تبادلہ خیال کیا۔ فریقین نے اس امر پر اتفاق کیا کہ امن بات چیت کے سوا تنازعات کے حل کا کوئی راستہ نہیں ہے اور فریقین کو اس باب میں غیرمعمولی لچک کا مظاہرہ کرنا ہوگا۔

مذاکراتی وفد میں اسحاق مولخو نے زیپی لیونی کی معاونت کی جب کہ فلسطینی اتھارٹی کے مذکرات کار صائب عریقات کے ہمراہ ماجد فرج موجود تھے۔ اس موقع پر امریکی امن ایلچی مارٹن انڈیک موجود نہیں تھے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.