• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 10 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینی اتھارٹی اورصہیونی حکام کے درمیان سکیورٹی تعاون بحال کرنے کاانکشاف

پیر 07-09-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینی اتھارٹی اورصہیونی حکام کے درمیان سکیورٹی تعاون بحال کرنے کاانکشاف
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہیونی حکومت نے فلسطینی اتھارٹی کے ساتھ سکیورٹی تعاون کی بحالی کے لیے رابطے شروع کردیے ہیں۔

 اسرائیلی عبرانی اخبار کے مطابق گذشتہ دو ہفتوں کے دوران فلسطینی صدر محمود عباس کی سیاسی  پارٹی فلسطینی اتھارٹی اور اسرائیل کے درمیان سکیورٹی تعاون کی بحالی کے لیے خفیہ رابطے ہوئے ہیں دونوں فریقین میں اعلی سطح پر ملاقاتیں اور سیکورٹی تعاون کی بحالی کی یہ کوششیں غرب اردن کے اسرائیل سے الحاق کے اعلان پرعمل درآمد روکنے کے بعد شروع کی گئی ہیں۔

عبرانی اخبار کے مطابق ایک ملاقات گذشتہ اتوار کے روز ہوئی جس میں اسرائیلی آرمی چیف جنرل اویف کوخافی نے شرکت کی جبکہ صہیونی فوج کی سینٹرل کمان پر مشتمل اجلاس بھی منعقد  کیا گیا جس میں فلسطینی اتھارٹی کے رابطہ کار اور صدر محمود عباس کے مقرب کئی عہدیداروں نے شرکت کی تھی  تاہم  سکیورٹی ذرائع  کے حوالے سے فلسطینی اتھارٹی اور اسرائیل کے درمیان غیر اعلانیہ بات چیت اور مذاکرات میں سول سوسائٹی ،فلسطینی اقتصادی اور کاروباری شعبے کی شخصیات نے اہم کردار ادا کیا ہے۔

خیال رہے کہ فلسطینی اتھارٹی نے رواں سال مارچ میں اسرائیل کے ساتھ جاری سکیورٹی تعاون معطل کردیا تھا۔

Tags: اسرائیلجنرل اویف کوخافیصہیونی فوجفلسطینی اتھارٹیمحمود عباس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.