• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی اتھارٹی انتظامی نظربندی رکوانے بین الاقوامی عدالت جائے

اتوار 04-05-2014
in فلسطین
0
plf authority1
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطین میں اسیران کی بہبود کے لیے سرگرم انسانی حقوق کے سینٹر ‘احرار’ نے مطالبہ کیا ہے کہ بغیر الزام اور مقدمات کے فلسطینی شہریوں کو اسرائیلی زندانوں میں بند رکھنے کی پاداش میں اسرائیل کے خلاف قانونی چارہ جوئی کے اقدامات کو عملی شکل دینے کا مطالبہ کیا ہے۔

 

احرار سینٹر نے ایک بیان میں کہا ہے کہ فلسطینیوں کی انتظامی نظر بندی کا سلسلہ قیدیوں کی بھوک ہڑتال سے حل ہوتا نظر نہیں آتا۔ بیان کے مطابق ماضی میں فلسطینی اسیران کے ایسے احتجاج سے انتظامی نظر بندی کی اسرائیلی مہم کمزور ہوئی تھی لیکن کچھ عرصے بعد اس میں دوبارہ تیزی دیکھنے میں آئی ہے۔

بیان کے مطابق اس احتجاج کو اب قانونی جنگ کے طور پر لڑنا ہو گا۔ حکومت کو چاہے کہ وہ قانونی ماہرین کی ایک کمیٹی بنائے جسے بین الاقوامی شہرت کے حامل مشیران کی معاونت حاصل ہو تاکہ اسرائیل کے خلاف انتظامی نظر بندی جیسے غیر قانونی طریقے ختم کرنے پر زور دیا جا سکے۔

احرار سینٹر کے بیان میں کہا گیا ہے کہ فلسطینی قیدیوں نے اپنی بھوک ہڑتال سے اپنی قیادت کے لیے ایسا سازگار ماحول تیار کر دیا ہے اب فلسطینی انتظامیہ کو چاہیے کہ وہ اس پیغام کو آگے بڑھائے اور یو این میں اپنی مبصر حیثیت کا فائدہ اٹھاتے ہوئے انتظامی نظر بندیوں کو ختم کرانے کے لئے اپنا کردار ادا کرے۔

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.