• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی اتھارٹی اسرائیل کے ساتھ ملکر مزاحمت کو ختم کررہی ہے:فوزی برھوم

جمعرات 08-08-2013
in فلسطین
0
plf 8 barhoum
0
SHARES
0
VIEWS

اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے ترجمان فوزی برھوم نے قابض اسرائیلی حکام اور فلسطینی اتھارٹی پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ مغربی کنارے میں مزاحمت کو دبانے کے لئے مل کر کام کر رہے ہیں۔

 

فوزی برھوم نے اپنے فیس بک پیج پر جاری بیان میں کہا ہے کہ صیہونی حکام اور فلسطینی اتھارٹی کی جانب سے حراستی مہمات میں حالیہ اضافے کا مقصد ان دونوں کے درمیان "امن” مذاکرات کی بحالی پر سے توجہ ہٹانا ہے۔

انہوں نے تمام پارٹیوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مذاکرات میں شامل تمام عناصر کو بے نقاب کریں۔ ان کے مطابق ان مذاکرات کے نتیجے میں فلسطینی کاز کو نقصان پہنچے گا۔

حماس ترجمان نے مغربی کنارے کی عوام سے مطالبہ کیا ہے کہ صیہونی حکام اور فلسطینی اتھارٹی کی جانب سے جاری حراستی مہمات کو مسترد کردیں اور رہائی پانے والے اسیران اور مزاحمت کے رہنمائوں کی حفاظت کریں۔

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.