• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 3 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینیوں کے خلاف اسرائیل کی ناانصافی ناقابل تصور حد تک بڑ چکی ہے، روسی صدر پوتن

فلسطین کا مسئلہ "ہر اس شخص کے دل میں ہے جو اسلام کا دعویٰ کرتا ہے، اور وہ اس سب کو ناانصافی کے مظہر کے طور پر سمجھتے ہیں،"

جمعرات 12-10-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
فلسطینیوں کے خلاف اسرائیل کی ناانصافی ناقابل تصور حد تک بڑ چکی ہے، روسی صدر پوتن
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اسرائیل نے بنیادی طور پر "فوجی طاقت کے استعمال” کے ذریعے”حقیقی طور پر فلسطینی اراضی” چھین لی ہے۔

روس کے شہر ماسکو میں رشین انرجی ویک فورم سے خطاب کرتے ہوئے ولادی میر پوتن نے حماس کی جانب سے غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل پر تاریخ کے خطرناک حملے پر اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ  فلسطین کا مسئلہ "ہر اس شخص کے دل میں ہے جو اسلام کا دعویٰ کرتا ہے، اور وہ اس سب کو ناانصافی کے مظہر کے طور پر سمجھتے ہیں،” اسرائیل نے بنیادی طور پر فوجی طاقت کے استعمال کے ذریعے حقیقی فلسطینی زمینوں پر قبضہ کیا۔

فلسطینیوں کے خلاف اسرائیل کی ” ناانصافی کسی حد تک ناقابل تصور حد تک بڑھ گئی،”  مشرق وسطیٰ میں امن کیلئے دور ریاستی فارمولے پر عمل ناگزیر ہے دو آزاد خودمختار ریاستوں،  امن کیلئے اسرائیل اور فلسطین کے قیام کا خیال تھا، لیکن اس فیصلے پر صرف جزوی طور پر عمل کیا گیا۔

Tags: اسرائیلیپیوٹنحماسصیہونیفلسطینیولادی میر پوتنولادی میر پوٹن
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.