• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینیوں کے تحفظ کے لیے ہر حربہ استعمال کریں گے:ایردوآن

ہفتہ 17-11-2012
in فلسطین
0
plf erdogen
0
SHARES
2
VIEWS

ترک وزیراعظم رجب طیب ایردوآن نے فلسطینی شہرغزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کی یلغار کی شدید مذمت کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اسرائیل کوئی مقدس طاقت نہیں کہ اس کےمظالم کا حساب نہیں لیا جائے گا۔ مظلوم فلسطینی عوام کی مدد ہماری گردنوں پر فرض ہے، فلسطینیوں کو تحفظ دلانے کے لیے ہر حربہ استعمال کریں گے۔
مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق عربی ٹی وی الجزیرہ سے گفتگو کرتے ہوئے ترک وزیراعظم نے کہا کہ وہ آج ہفتے کے روز ہنگامی دورے پر قاہرہ پہنچیں گے جہاں مصری صدر ڈاکٹر محمد مرسی کے ساتھ مل کر اسرائیلی جارحیت کےخلاف لائحہ عمل مرتب کیا جائے گا۔

ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ ترکی فلسطینیوں پر مظالم جاری رہتے ہوئے خاموش نہیں رہے گا بلکہ جارحیت بند کرانے کے لیے تمام حربے استعمال کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ اسرائیل کو عالمی قرارادادوں پر عمل درآمد کی جانب لانے کی کوشش کی جائے گی اور صہیونی حکومت نے ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کیا تو اس کے بعد کوئی دوسرا مناسب راستہ اختیار کیا جائے گا۔
ترک وزیراعظم نے عرب ممالک میں جاری بہارانقلاب کو سراہا اور کہا کہ عرب بہاریہ کی کامیابی فلسطین کی آزادی کی صورت میں سامنے آنی چاہیے۔ جب تک فلسطین آزاد نہیں ہوتا عرب بہاریہ کے تمام ثمرات نہیں سمیٹے جا سکتے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.