• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینیوں کی معزوری بھی وطن سے محبت میں آڑے نہ آسکی

جمعرات 02-05-2019
in فلسطین
0
فلسطینیوں کی معزوری بھی وطن سے محبت میں آڑے نہ آسکی
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطینی شہر غزہ میں قابض اسرائیلی فوج کی جانب سے غیرقانونی محاصرے کے خلاف گزشتہ ایک سال سے جاری پر امن احتجاج کے دوران اسرائیلی فوج کی وحشیانہ فائرنگ سے خواتین اور بچوں سمیت سنکڑوں فلسطنی شہید اور ہزاروں زندگی بھر کی معذوری کا شکار ہوچکے ہیں۔

اسرائیلی بربریت کے باعث زندگی بھر معذوری میں گزارنے والوں میں یہ دونوں بھائی صهيب اور ونزيهة بھی شامل ہیں لیکن ان دونوں باہمت نوجوانوں نے اپنی معزوری کو مبجوری نہیں بننے دیا اور اپنی والدہ کے ساتھ کھیت میں ہاتھ بٹارہے ہیں
واضح رہے کہ تیس مارچ 2018 سے آج تک ایک سال کے دوران 52 بچوں سمیت 202 فلسطینی جن میں خواتین بھی شامل ہیں شہید کئے جاچکے ہیں

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.