• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 12 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینیوں کی صیہونیت مخالف کاروائی

پیر 11-07-2016
in فلسطین
0
0Pala1821
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) ایک فلسطینی جوان نے صیہونیت مخالف کاروائی کرتے ہوئے چار اسرائیلی فوجیوں کو زخمی کردیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ایک فلسطینی جوان نے غرب اردن میں الخلیل کے نزدیک صیہونی آبادی والے علاقے کربات اربع میں صیہونیت مخالف کاروائی انجام دیتے ہوئے صیہونی فوج کی ایک گاڑی کو الٹ دیا جس کے نتیجے میں چار صیہونی فوجی زخمی ہوگئے۔اس کاروائی میں یہ فلسطینی جوان بھی زخمی ہوگیا۔

فلسطینی مجاہدین نے صیہونی حکومت کی بربریت کے جواب میں صیہونیوں کی ایک گاڑی پر فائرنگ کی تاہم اس میں کسی کو کوئی نقصان نہیں پہنچا- گذشتہ ہفتے بھی دو صیہونی، فلسطینی مجاہدین کے حملے میں مارے گئے تھے۔ صیہونی حکومت کے جارحانہ حملوں میں حال ہی میں شدت آنے کے بعد تحریک انتفاضہ قدس کا آغاز ہوا ہے- تحریک انتفاضہ کے آغاز سے اب تک دو سو پچیس سے زائد فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔ فلسطینیوں نے بھی صیہونی حکومت کی جارحیت کے جواب میں تحریک انتفاضہ قدس کے آغاز سے اب تک چالیس سے زائد صیہونیوں کو ہلاک کیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.