• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 7 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینیوں کی سنگ باری، القدس میں اسرائیلی میٹرو ٹرین متاثر

جمعہ 29-04-2016
in فلسطین
0
0Pala1170
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی پولیس نے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس شہر میں ایک کارروائی کے دوران متعدد فلسطینیوں کو حراست میں لیا ہے۔ ان پر الزام ہے کہ وہ بیت المقدس میں یہودی کالونیوں کے درمیان چلنے والی میٹرو ٹرین پر سنگ باری میں ملوث ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی پولیس کے حوالے سے بتایا ہے کہ بدھ کے روز شمالی بیت المقدس میں شعفاط قصبے سے گذرتے ہوئے اسرائیلی ٹرین پر سنگ باری کی گئی جس کے نتیجے میں ریل کار کے شیشے ٹوٹ گئے تھے۔ پولیس نے کارروائی کر کے پتھراؤ اور پٹرول بم پھینکنے والے فلسطینی لڑکوں کو حراست میں لے لیا ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ پولیس کی سخت سیکیورٹی کے باوجود فلسطینیوں کی جانب سے میٹرو ٹرین پر حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔

حراست میں لیے گئے فلسطینی بچوں کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی۔ انہیں تفتیش کےلیے شمالی بیت المقدس میں واقع ایک پولیس سینٹرل پہنچا دیا گیا ہے۔ اسرائیلی پولیس کا کہنا ہے کہ مغربی بیت المقدس میں القطمون کالونی میں یہودی آباد کاروں کی گاڑیوں پر بھی حملے کرکےان کی توڑپھوڑ کی گئی ہے۔ تاہم اس کارروائی میں کسی کے ملوث ہونے کا ثبوت نہیں ملا ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.