• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 7 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینیوں کو قبلہ اوّل میں گرمائی تربیتی کیمپ میں شرکت سے روک دیا گیا

اتوار 15-05-2016
in فلسطین
0
0Pala1369
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی حکام نے مسجد اقصیٰ میں منعقدہ ’’سب سے پہلے القدس‘‘ کے عنوان سے منعقدہ سالانہ تربیتی کیمپ میں شرکت کے لیے آنے والے فلسطینیوں کو روک دیا جس کے نتیجے میں سیکڑوں فلسطینی تربیتی پروگرام میں شرکت سے محروم رہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ فلسطین کے سنہ 1948ء کے دوران اسرائیل کے قبضے میں چلے جانے والے علاقوں سے سیکڑوں شہر مسجد اقصیٰ میں منعقدہ تربیتی کیمپ میں شرکت کے لیے روانہ ہوئے مگرصہیونی فورسز نے انہیں القدس کے لیے سفر سے روک دیا۔

رپورٹ کے مطابق اسرائیلی پولیس نے القدس آنے والے شہریوں کو بسوں سے اتارا اور ان کے ساتھ توہین آمیز سلوک کرنے کے بعد انہیں واپس بھیج دیا گیا۔

خیال رہے کہ سنہ 1948ء کے مقبوضہ فلسطینی علاقوں سے باشندوں کو مسجد اقصیٰ میں آنے سے روکنے کا یہ پہلا واقعہ نہیں بلکہ آئے روز فلسطینیوں کو اس نوعیت کی غیرقانونی قدغنوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

نماز جمعہ کی ادائیگی کے لیے آنے والے فلسطینیوں کو بھی اسرائیل کی طرف سے سخت نوعیت کی پابندیوں کا سامنا رہتا ہے۔ فلسطینیوں کو بسوں سے اتار دیا جاتا ہے اور پیدل چلنے والوں کو بھی قبلہ اوّل کی طرف آنے کی اجازت نہیں دی جاتی۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.