• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینیوں کو بنیادی شہری حقوق سے محروم کرنے کا نیا مسودہ قانون پیش

جمعہ 14-02-2014
in فلسطین
0
plf new plan
0
SHARES
0
VIEWS

 

اسرائیل کےعبرانی ذرائع ابلاغ نےانکشاف کیا ہے کہ کابینہ کی آئینی کمیٹی آئندہ اتوار کو ایک نئے مسودہ قانون کی منظوری پرغور کررہی ہے، اس قانون کے تحت سنہ 1948ء کی جنگ میں اسرائیل کے قبضے میں چلے جانے والے علاقوں سے تعلق رکھنے والے فلسطینی اسیران کی رہائی کے بعد انہیں بنیادی شہری حقوق سے محروم کردیا جائے گا۔

اسرائیلی اخبار”ہارٹز” نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ کابینہ کی آئینی کمیٹی میں یہ مسودہ قانون ایک شدت پسند رکن پارلیمنٹ نے پیش کیا ہے۔ اس مسودے میں سفارش کی گئی ہے کہ سنہ 1948ء کے عرب علاقوں سے تعلق رکھنے والے کسی بھی فلسطینی قیدی کو کسی سیاسی سمجھوتے یا اورمعافی کی صورت میں  رہائی کے بعد سوشل سیکیورٹی اور دیگر شہری حقوق سے محروم کردیا جائے۔

رپورٹ کے مطابق اس مسودہ قانون کی منظوری کے لیے حکمراں جماعتوں” لیکوڈ”   کے سربراہ، ” جیوش ہوم” رکن پارلیمنٹ” یاریف لیوین اور”موومنٹ” پارٹی کے الیعیزر شیٹیرین پیش پیش ہیں اور قانون منظور کرانے کے لیے ایڑی چوٹی کا زور صرف کررہے ہیں۔اس نئے مسودہ قانون کے تحت سنہ اڑتالیس کی جنگ میں قبضے میں لیے گئے فلسطینی علاقوں سے تعلق رکھنے والےاس قیدی کو بنیادی شہری حقوق سے محروم کیا جائے گا جوعدالتی سزاء پوری کرنے سے قبل کسی سمجھوتے یا معافی وغیرہ کی وجہ سے رہا کردیا جائے گا۔ البتہ جو لوگ اپنی قید کی عدالتی سزا پوری کرکے رہا ہوں گے ان پر اس کا اطلاق نہیں ہوگا۔

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.