• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینیوں پر صیہونیوں کے حملے بدستور جاری

پیر 25-07-2016
in فلسطین
0
0Pala1979
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) دریائے اردن کے مغربی کنارے کے شہر رام اللہ پر صیہونیوں کے حملے میں ایک فلسطینی نوجوان زخمی ہو گیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوجیوں نے فلسطینیوں پر حملے میں جنگی گولیاں، دستی بم اور آنسو گیس استعمال کی اور فلسطینی نوجوانوں نے بھی اس حملے کے جواب میں ان پر پتھراؤ کیا۔

صیہونی حکومت نے اسی طرح رام اللہ پر حملہ کرنے کے بعد تین فلسطینیوں کو پوچھ گچھ کے لیے طلب کر لیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق صیہونی آبادکار اتوار کے روز صیہونی فوجیوں کی مدد سے باب المغاربہ کے راستے مسجد الاقصی کے صحن میں داخل ہوئے کہ جس پر فلسطینی نمازیوں نے شدید احتجاج کیا۔

صیہونی حکومت صیہونی آبادکاروں کو مسجد الاقصی پر دھاوا بولنے کی اجازت دے کر اسے زمان و مکان میں تقسیم اور اسے یہودی رنگ دینا چاہتی ہے۔

درایں اثنا صیہونی فوجیوں نے الخلیل اور بیت القدس کے شمال میں دس فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.