• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 12 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینیوں پر براہ راست گولیاں چلانے کا حکم

پیر 11-07-2016
in فلسطین
0
0Pala1823
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینیوں پر براہ راست گولیاں چلانے کا حکم اسرائیلی وزیراعظم کے مشیر قانون نے دیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ایک اسرائیلی تنظیم کی جانب سے دا‏ئر کی

جانے والی درخواست کی سماعت کے دوران اس بات کا انکشاف ہوا ہے کہ صیہونی وزیراعظم کے مشیر قانون نے فلسطینیوں پر براہ راست فائرنگ کرنے کا حکم صادر کر رکھا ہے۔

اس حکم کے تحت اسرائیلی فوجی خطرے کا احساس کرتے ہی کسی بھی فلسطینی شہری پر گولیاں چلا سکتے ہیں۔

اسرائیلی فوجی ، تحریک انتفاضہ قدس کو کچلنے اور فلسطینیوں پر دباؤ بڑھانے کی غرض سے انہیں فائرنگ کا نشانہ بناتے ہیں اور بعد میں دعوی کیا جاتا ہے کہ وہ غیر آتشیں اسلحے سے ان پر حملہ کرنا چاہتے تھے۔

مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں یکم اکتوبر دوہزار پندرہ سے جاری تحریک انتفاضہ قدس کے دوران ، اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ میں دو سو پچیس سے زائد فلسطینی شہید ہو چکے ہیں جن میں نوجوان لڑکے لڑکیاں اور بچے بھی شامل ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.