• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینیوں نے صہیونی فوجی کیمپ کے خیمے اکھاڑ پھینکے، دو فوجی زخمی

ہفتہ 31-05-2014
in فلسطین
0
plf camps
0
SHARES
0
VIEWS

 

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں سلفیت کے مقام پر فلسطینیوں کی ہتھیائی گئی اراضی پر اسرائیلی فوج کے لگائے گئے عارضی کیمپ پر مقامی شہریوں نے ہلہ بول دیا اور کئی خیمے اکھاڑ پھینکے۔

فلسطینیوں کی یلغار کے دوران بگدر مچنے سے کم سے کم دو اسرائیلی فوجیوں کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات ہیں۔
 
مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق فلسطینی مظاہرین اور اسرائیلی فوج میں تصادم کل جمعہ کے روز اس وقت ہوا جب یہودی فوجیوں نے سلفیت کے مغرب میں کفر الدیک قصبے نواحی علاقے "ظھرصبح” میں فلسطینیوں کا ایک احتجاجی کیمپ اکھاڑ پھینکا۔ یہ کیمپ شہریوں نے اپنی اراضی پراسرائیلی فوج کے غاصبانہ قبضے کے خلاف لگا رکھا تھا اور وہیں پر نماز جمعہ کا بھی اہتمام کیا گیا تھا۔
 
عینی شاہدین کے مطابق اسرائیلی فوجیوں نے عین اس وقت کیمپ پر یلغار شروع کر دی جب شہری نماز جمعہ کے لیے کیمپ میں جمع ہو رہے تھے۔ اسرائیلی فوج کے لاٹھی چارج اور آنسوگیس کی شیلنگ سے متعدد فلسطینی زخمی بھی ہوئے ہیں۔ اسرائیلی فوج کے مظالم کے جواب میں مشتعل فلسطینیوں نے دشمن فوج کے خیمے بھی اکھاڑ پھینکے۔ اس دوران دو اسرائیلی فوجیوں کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات ہیں۔

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.