• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 14 اگست 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینیوں سے جھڑپوں میں یہودی آباد کار اور صہیونی فوجی زخمی

جمعہ 22-01-2016
in فلسطین
0
0Pal0205
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس اور مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں مشتعل فلسطینی مظاہرین اور اسرائیلی فوج کےدرمیان تصادم میں ایک یہودی آباد کار اور ایک صہیونی فوجی کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ اطلاعات کے مطابق فلسطینی مظاہرین نے صہیونی فوج کی جارحیت کے جواب میں پٹرل بموں سے ان پرحملے کیے۔

رپورٹ کے مطابق بیت المقدس میں جمعرات کی شام ’’معالیہ ادومیم‘‘ کالونی کے قریب فلسطینیوں کی جان سے پٹرول بم سے کیے گئے حملوں میں ایک یہودی آباد کار زخمی ہوگیا۔

عینی شاہدین نے بتایا کہ فلسطینی نقاب پوش نوجوانوں نے یہودی آباد کاروں کی گاڑیوں پر بھی سنگ باری اور پٹرول بم حملے کیے جس کے نتیجے میں کئی گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا

ادھر مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں جمعرات کی شام فلسطینی شہریوں اور اسرائیلی فوج کے درمیان تصادم میں ایک یہودی فوجی کے زخمی ہونے کی تصدیق کی گئی ہے۔ زخمی فوجی کو ایمبولینس کی مدد سے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے تاہم اس کی حالت کے بارے میں تفصیلات سامنے نہیں آسکی ہیں۔ یہ واقعہ مشرقی نابلس میں بیت دجن اور بیت فوریک کے مقام پراس وقت پیش آیا جب صہیونی فوجیوں نے گھر گھر تلاشی سلسلہ شروع کردیا۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.