• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 12 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینیوں سےاظہار یکجہتی: صیہونی فوج میں شمولیت سے انکار پر یہودی لڑکی کو قید کی سزا

جمعہ 23-10-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینیوں سےاظہار یکجہتی: صیہونی فوج میں شمولیت سے انکار پر یہودی لڑکی کو قید کی سزا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) نہتے مظلوم فلسطینیوں کے ساتھ صیہونی ریاست  کی غیر انسانی پالیسیوں پر بطور احتجاج اسرائیلی فوج میں شمولیت سے  انکا رکرنے پر  حلیل رابن کو 25 روز کی سزا کا حکم۔

اسرائیلی میڈیا کے مطابق صیہونی ریاست کے شمالی علاقے  ھاردف کے ایک یہودی خاندان سے  تعلق رکھنے والی 19 سالہ حلیل رابن کو گزشتہ روز تل ہاشمر بیس  میں اسرائیلی فوج کے اعتراض کمیٹی کے سامنے پیش کیا گیا جہاں  انکا کہنا تھا کہ  وہ ایسی فوج کا حصہ بننے میں فخر محسوس نہیں کرتی جونہتے لوگوں کیلئے ظالمانہ اقدامات کو فخر کے ساتھ کرتے ہوں ۔

ان کے اس بیان پر اسرائیلی فوج کی اعتراض کمیٹی کی جانب سے ان کو 25 روز کیلئے قید کا حکم دیا گیا ہے ، واضح رہے کہ اسرائیل میں رہنے والے ہر یہودی پر یہ لازم ہے کہ وہ کچھ عرصے کیلئے اسرائیلی فوج میں اپنی خدمات انجام دے، اگست کے بعد سے یہ ان کی قید کا تیسرا دور ہے۔

ایک سال قبل حلیل رابن   نے اپنے بیان میں لکھا تھا کہ  اقتدار میں رہنے والے پوری قوم کیلئے ایسی ظالمانہ اور جابرانہ پالیسز بناتے ہیں جو قابل قبول نہیں ہیں  اور میں ایسے نظام میں حصہ نہیں لوں گی جو عدم مساوات اور خوف پر مبنی ہو

ہم ایک ایسی حقیقت میں رہتے ہیں جو پرتشدد ہونے کا باعث بنتا ہے ، اور میں اس میں حصہ لینے یا خاموش رہنے کو مسترد کرتی ہوں۔

Tags: حلیل رابنصیہونی فوجفلسطینیوں سے اظہار یکجہتیھاردف
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.