• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 28 اکتوبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطین:غنڈہ گرد یہودیوں نے مسلمانوں کی قبریں اکھیڑ کر گوبر اور اوجڑی ڈال دی

جمعرات 26-01-2012
in فلسطین
0
plf israeli_people
0
SHARES
0
VIEWS

plf israeli_people

فلسطین کے مقبوضہ علاقوں میں انتہا پسند یہودیوں کی غنڈہ گردی اور مسلمانوں کے مقدس مقامات کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ تازہ اطلاعات کے مطابق انتہا پسند یہودیوں کےایک گروہ نے مقبوضہ فلسطین کے 1948ء کے دوران قبضے میں لیے گئے شہر”بیسان” میں شہر کے مرکزی قبرستان کی بے حرمتی کی اور کئی قبروں کو اکھیڑ کر رکھ دیا گیا۔

 

مقبوضہ فلسطین میں اسلامی مقدسات کے تحفظ کے لیے سرگرم تنظیم”الاقصیٰ فاؤنڈیشن اینڈ ٹرسٹ” کے ایک وفد نے حال ہی میں بیسان شہر کا دورہ کیا۔ اپنے اس دورے کے دوران انہیں بتایا گیا کہ انتہا پسند یہودی آبادکاروں کے علاقے کے قبرستانوں کی بے حرمتی کو اپنا معمول بنا رکھا ہے۔
اقصیٰ فاؤنڈیشن کے نائب چیئرمین الحاج سامی رزق اللہ ابو مخ نے میڈیا کو بتایا کہ اسلام دشمن یہودیوں نے بیسان کے مرکزی قبرستان کی بے حرمتی کرتے ہوئے کئی قبریں کو کھول کر ان میں مردہ جانوروں کی ہڈیاں اور ان کی انتڑیاں ڈال دیں۔
الحاج رزق اللہ کا کہنا تھا کہ انتہا پسند یہودیوں کے مسلسل حملوں کے بعد بیسان قبرستان کی کئی قبروں کے نشانات مٹا دیے گئے ہیں اوروہ دیگر قبروں کو بھی ملیا میٹ کرنا چاہتے ہیں۔
اقصیٰ فاؤنڈیشن کے عہدیدار نے بتایا کہ بیسان کا مرکزی قبرستان علاقے کا ایک تاریخی قبرستان ہے جس میں کئی بزرگ ہستیوں کی قبریں بھی موجود ہیں۔ اقصیٰ فاؤنڈیشن نے صہیونیوں کی جانب سے قبرستان کی بے حرمتی کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے یہودیوں کی اسلام دشمنی سے تعبیر کیا ہے۔ اقصیٰ فاؤنڈیشن کےعہدیدار نے کہا کہ انتہا پسند یہودی ایک منظم منصوبے کے تحت مسلمانوں کے مقدس مقامات کی مسلسل بے حرمتی کر رہے ہیں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.