• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 12 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فریضہ حج کے بعد فلسطینی حجاج کرام کا پہلا قافلہ وطن پہنچ گیا

ہفتہ 25-08-2018
in فلسطین
0
0Pala11850
0
SHARES
0
VIEWS

مکہ مکرمہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فریضہ حج کی ادائیگی کے بعد فلسطینی حجاج کرام کا پہلا قافلہ آج ہفتے کو وطن واپس پہنچ گیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینی وزیر برائے مذہبی امور اوقاف الشیخ یوسف ادعیس نے بتایا کہ حجاج کرام کا پہلا قافلہ حجاز سے رات گئے روانہ ہوا جو اردن کے راستے آج ہفتے کو علی الصباح وطن واپس پہنچ گیا۔

یوسف ادعیس کا کہنا تھا کہ اگلے تین روز کے دوران مسلسل حجاج کے قافلے وطن واپس روانہ ہوں گے۔ حجاج کرام کی واپسی کے لیے اردن اور غرب اردن کے درمیان ’الکرامہ‘ سرحدی گذرگاہ کھلی رہے گی۔

غزہ کے حجاج کرام کی واپسی کے بارے میں بات کرتے ہوئے وزیر اوقاف کا کہنا تھا کہ غزہ کی پٹی سے تعلق رکھنے والے فلسطینی حجاج مدینہ منورہ روانہ ہوں گے جہاں جمعرات سے وہ مصر کے راستے غزہ جائیں گے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieفریضہ حج کے بعد فلسطینی حجاج کرام کا پہلا قافلہ وطن پہنچ گیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.