• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فرانس کا سلامتی کونسل میں خود مختار فلسطینی ریاست کی حمایت پرغور

بدھ 01-04-2015
in فلسطین
0
plf Farance-considering
0
SHARES
3
VIEWS

فرانسیسی حکومت نے آئندہ ہفتے ممکنہ طورپر سلامتی کونسل میں پیش کی جانے والی خود مختار فلسطینی ریاست کے حوالے سے قرارداد کی حمایت  پر غور کرتے ہوئے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا عندیہ دیا ہے۔

فرانسیسی خبر رساں ایجنسی’’اے ایف پی‘‘ نے پیرس کےایک سفارتی ذریعے کے حوالے سے اطلاع دی ہے کہ حکومت آزاد فلسطینی ریاست کی حمایت میں پیش کی جانے والی قرارداد کی حمایت پر غور کررہی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ فلسطین سے متعلق قرارداد آئندہ بارہ ایام میں سلامتی کونسل میں پیش کی جائے گی۔

قرارداد میں فلسطین کے سنہ 1967 ء کی جنگ میں قبضے میں لیے گئے فلسطینی علاقوں پر مشتمل فلسطینی ریاست کے قیام کی تجویز دی جایے گی۔ فلسطینی ریاست کے دارالحکومت کے لیے مقبوضہ بیت المقدس کا انتخاب کیا گیا ہے۔ قرارداد میں فلسطینی پناہ گزینوں کے مسئلے کا بات چیت کے ذریعے منصفانہ حل تلاش کرنے کی ضرورت پر زور دیا جائے گا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ فرانس کو اس بار امید ہے کہ امریکا فلسطینی ریاست سے متعلق قرارداد کو ویٹو نہیں کرے گا کیونکہ اس وقت امریکی صدر باراک اوباما اور اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کے درمیان سخت اختلافات پائے جا رہے ہیں۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.