• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 3 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فدائی حملے کے منصوبے کے الزام میں بیت المقدس سے فلسطینی گرفتار

جمعہ 05-08-2016
in فلسطین
0
0Pala3013
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی پولیس نے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں ریلوے لائن سے ایک فلسطینی نوجوان کو حراست میں لینے کا دعویٰ کیا ہے جس پر اسرائیلی پولیس پر حملوں کی منصوبہ بندی کا الزام عائد کیا گیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق گذشتہ روز اسرائیلی پولیس نے بیت المقدس میں یہودی کالونیوں کے درمیان چلنے والی مقامی ٹرین کے ایک اسٹیشن سے فلسطینی نوجوان کو گرفتار کیا۔ اسرائیلی پولیس نے فلسطینی شہری کے قبضے سے ایک چاقو برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

پولیس ترجمان کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوجیوں اور ریلوے اسٹیشن کے سیکیورٹی عملے کو ایک مشتبہ فلسطینی کو مشکوک حرکات کرتے دیکھا، جس پر اسے پوچھ گچھ کے لیے ایک چیک پوسٹ پرلایا گیا۔ تلاشی کے دوران اس کے قبضے سے ایک چاقو بھی برآمد ہوا ہے۔

اسرائیلی پولیس کا کہنا ہے کہ حراست میں لیے گئے فلسطینی لڑکے کی عمر 17 سال ہے، تاہم اس کی مزید شناخت ظاہر نہیں کی گئی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ زیرحراست فلسطینی نوجوان نے اعتراف کیا ہے کہ وہ چاقو کے ذریعے یہودی فوجیوں پر حملوں کی منصوبہ بندی کر رہا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieفدائی حملے کے منصوبے کے الزام میں بیت المقدس سے فلسطینی گرفتار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.